ٹیکنالوجی

اس نئے اقدام کا مقصد چوری اور دہشتگردانہ سرگرمیوں اور دیگر جرائم میں غیر اندراج شدہ فون کے استعمال کے واقعات کو کم کرنا ہے۔

عہدیداران کے مطابق بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں اور تعلیم سے آراستہ کرنا خیبرپختونخواہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی موبائل فونز کا اکثر پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے اور انہیں مجرم اور دہشت گرد استعمال کرتے ہیں۔

حکام، بھرتیوں اور بنیاد پرستی کے لئے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے کالعدم گروہوں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور دیگر دفاعی ایجنسیوں کو انسدادِ دہشت گردی کی تربیت کی ضرورت ہے۔