2020-12-08
2015 میں لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین پر کام کے آغاز سے اب تک یہ مسلسل متنازع رہی ہے۔
2020-10-13
علمائے دین کا کہنا ہے کہ اس پلیٹ فارم نے مسلسل ملک کے معاشرتی ڈھانچے سے غیر حساسیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
2020-09-22
گزشتہ دہائی کے دوران یہ بازار تباہ کن دہشتگردانہ حملوں کا مقام تھا، لیکن اب سیکیورٹی کی مستحکم طور پر بحالی کے بعد یہ تجارتی مرکز پھل پھول رہا ہے۔
2020-04-30
عالمی وباء کو دبانے کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کے باعث ملازمتوں کا نقصان، علاقے کے غریب خاندانوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔
2020-03-31
دہشتگرد گروہ اپنی پرتشدد سرگرمیوں کے لیے فراہمیٴ مالیات میں مدد کے لیے غیرقانونی منشیات کی سمگلنگ سے حاصل ہونے والی رقوم کو استعمال کرتے ہیں۔
2020-03-10
کے پی حکومت کے ترجمان، اجمل وزیر کا کہنا تھا، 'صوبہ اب دہشت گردی سے سیاحت اور کھیلوں کی طرف جا رہا ہے'۔
2020-03-04
ایک پشتو شاعر اور گاؤں کے بزرگ فرمان علی شاہ کا کہنا ہے کہ ’موسیقی زندگی کا مصالحہ ہے۔۔۔ یہ زمانہٴ قدیم سے ہماری ثقافت کا حصّہ رہی ہے۔
2020-02-25
حال ہی تک علاقہ تین دہائیوں تک کے لیے عسکریت پسند اور انتہاپسند سرگرمیوں سے متاثر رہا ہے، جس سے سینکڑوں خواتین بیوہ اور بچے یتیم ہوئے ہیں۔
2020-02-13
ایک اہلکار نے کہا کہ سوات میں غیر ملکی ٹیموں کی موجودگی دنیا کو ایک واضح پیغام بھیجتی ہے کہ پاکستان امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
2020-02-11
نئی ایپ غیر قانونی منشیات کے خطرات نیز بحالی مراکز کے مقامات کے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔