http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/topic/security?language_switcher=true&page=9

سلامتی

ہوائی اڈے کی سیکورٹی میں اضافہ کے لیے کے پی پولیس نے واچ ٹاور استادہ کر دیے

ہوائی اڈے کی سیکورٹی میں اضافہ کے لیے کے پی پولیس نے واچ ٹاور استادہ کر دیے

پولیس پشاور میں آمد و روانگی کی پروازوں کے تحفظ کے لیے باچاخان بین الاقوامی ہوائی اڈے کی اطراف کے علاقوں میں آٹھ واچ ٹاور تعمیر کر رہی ہے۔


شام میں داعش کی 'خلافت' کی باقیات کو مٹانے کے لیے آخری کوشش کا آغاز

شام میں داعش کی 'خلافت' کی باقیات کو مٹانے کے لیے آخری کوشش کا آغاز

توقع ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہ کے خلاف آخری کوششیں گروہ کی طرف سے ریاست قائم کرنے کے خواب کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گی۔


روس اور ایران نے طالبان کو اسکول، مسجدیں تباہ کرنے کا 'حکم' دیا

روس اور ایران نے طالبان کو اسکول، مسجدیں تباہ کرنے کا 'حکم' دیا

طالبان کے ایک سابقہ کمانڈر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں اس کے گروہ کو جو کہ 50 لڑاکوں پر مبنی ہے، کو اس وقت تک سامان اور رقم نہیں دیں گی جب تک کہ وہ 'انتہائی ممکنہ حد تک تباہی نہ پھیلائیں'۔


حقانی نیٹ ورک کے بانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے: افغان طالبان

حقانی نیٹ ورک کے بانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے: افغان طالبان

افغان طالبان نے جلال الدین حقانی کی موت کا اعلان کیا ہے، لیکن تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس خبر کا دہشت گرد گروہ کی کارروائیوں پر دیرپا اثر ہونے کا امکان نہیں ہے۔


داعش کے امیر البغدادی نے تسلیم کر لیا کہ دنیا بھر میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے تنظیم پسپائی کا شکار ہے

داعش کے امیر البغدادی نے تسلیم کر لیا کہ دنیا بھر میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے تنظیم پسپائی کا شکار ہے

جہادی رہنماء نے اپنے نائبین -- جن میں سے ایک چند روز بعد مارا گیا تھا -- کو تنظیم کے ارکان کی جانب سے ہونے والی بغاوت سے متنبہ کیا تھا۔


عمران خان کی نئی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے 4 'ایز' کا وعدہ

عمران خان کی نئی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے 4 'ایز' کا وعدہ

عمران خان کی پاکستان تحریکِ انصاف کا سنہ 2018 کا منشور دہشت گردی اور عسکریت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے 'منکشف کرنے'، 'اطلاق کرنے'، 'خارج کرنے' اور 'تعلیم دینے' کا عہد کرتا ہے۔


گومل یونیورسٹی کے دورہ کے دوران وزیرستان میں امن کا نیا دور نمایاں

گومل یونیورسٹی کے دورہ کے دوران وزیرستان میں امن کا نیا دور نمایاں

حکام اور مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قبائلی اور آباد علاقوں سے نوجوانوں کی ایک دوسرے سے واقفیت بنانے سے شدّت پسندانہ رجحانات کے انسداد اور فروغِ امن میں مدد ملے گی۔


افغان جنرل کا کہنا ہے کہ 'ایران ہمارا دشمن ہے'

افغان جنرل کا کہنا ہے کہ 'ایران ہمارا دشمن ہے'

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایران کی طالبان کے لئے حمایت کا مقصد بنیادی ڈھانچے کے اہم منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کو پریشان کرنا ہے۔


سیکورٹی فورسز گلگت بلتستان میں اسکولوں کو نذر آتش کرنے والے عسکریت پسندوں کو تلاش کر رہی ہیں

سیکورٹی فورسز گلگت بلتستان میں اسکولوں کو نذر آتش کرنے والے عسکریت پسندوں کو تلاش کر رہی ہیں

12 سے زیادہ پولیس یونٹ داریل، چلاس، اور تانگیر کے علاقوں میں گزشتہ ہفتے 12 اسکولوں کو نذر آتش کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش کر رہے ہیں۔


پاکستانی فورسز نے مستونگ بم دھماکے کے داعش کے منصوبہ ساز کو ہلاک کر دیا

پاکستانی فورسز نے مستونگ بم دھماکے کے داعش کے منصوبہ ساز کو ہلاک کر دیا

گزشتہ ہفتے ایک انتخابی ریلی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 149 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔


پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | نہیں