http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/topic/security?language_switcher=true&page=3

سلامتی

کراچی پولیس نے افسران کو ہدف بنانے والے عسکریت پسندوں پر نظریں جما لیں

کراچی پولیس نے افسران کو ہدف بنانے والے عسکریت پسندوں پر نظریں جما لیں

لشکرِ جھنگوی (LeJ) اور برِ صغیر ہند میں القاعدہ (AQIS) کراچی پولیس افسران کو ہدف بنانے والے گروہوں میں شامل ہیں۔


ایرانی حملہ آور کشتیوں کی آبنائے ہرمز میں تیل کے برطانوی ٹینکر پر قبضہ کرنے کی کوشش

ایرانی حملہ آور کشتیوں کی آبنائے ہرمز میں تیل کے برطانوی ٹینکر پر قبضہ کرنے کی کوشش

یہ پریشان کن واقعہ ایرانی افواج کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں ایک امریکی ڈرون کو مار گرانے اور تیل کے دیگر کئی ٹینکروں پر حملہ کرنے کے بعد تناؤ سے بھرپور صورتحال میں پیش آیا ہے۔


تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تہران بلوچستان میں عسکریت پسندی کی پشت پناہی کر رہا ہے

تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ تہران بلوچستان میں عسکریت پسندی کی پشت پناہی کر رہا ہے

حتیٰ کہ پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا بھی کہنا ہے کہ بلوچستان ریپبلکن آرمی کو ایران کے اندر سے معاونت مل رہی ہے۔


عالمی بدامنی کے دوران تہران نے جوہری معاہدہ توڑنے کا اقرار کر لیا

عالمی بدامنی کے دوران تہران نے جوہری معاہدہ توڑنے کا اقرار کر لیا

ایرانی حکومت ایک جوہری بم بنانے کے لیے درکار افزودگی کے درجہ کے قریب پہنچتے ہوئے – تقریباً تمام اقوام کے لیے طے شدہ خطرے کی لکیر پار کر رہی ہے۔


پاکستان نے امریکہ کی طرف سے بی ایل اے کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کو خوش آمدید کہا ہے

پاکستان نے امریکہ کی طرف سے بی ایل اے کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کو خوش آمدید کہا ہے

حکام کا کہنا ہے کہ اس نامزدگی سے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلق بہتر ہوں گے اور عسکریت پسندی کے خلاف پاکستان کا موقف مضبوط کرتا ہے۔


تہران نے یورینیم کی افزودگی کو روکنے کے لیے عالمی مطالبے کو  نظر انداز کر دیا

تہران نے یورینیم کی افزودگی کو روکنے کے لیے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر دیا

روس، چین، فرانس، جرمنی، برطانیہ اور امریکہ ان بہت سے ممالک میں سے چند ہیں جنہوں نے حکومت کو اس پریشان کن سرگرمی کو روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔


ٹویٹر نے کالعدم ایرانی پراپیگنڈا کا نیا زخیرہ منکشف کر دیا

ٹویٹر نے کالعدم ایرانی پراپیگنڈا کا نیا زخیرہ منکشف کر دیا

ٹویٹر نے حکومتِ ایران سے منسلک یا ان کی پشت پناہی کے حامل تقریباً 500 اکاؤنٹ بند کر دیے۔


غنی کے دورۂ اسلام آباد نے تعاون، طالبان کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی امید دلائی ہے

غنی کے دورۂ اسلام آباد نے تعاون، طالبان کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی امید دلائی ہے

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دورہ افغانستان میں ایک سیاسی تصفیئے تک پہنچنے کی کوششوں میں شدت لائے گا۔


بلوچستان پولیس نے لورالائی میں خودکش بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی

بلوچستان پولیس نے لورالائی میں خودکش بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی

کم از کم 3 خودکش بمباروں کو اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ ضلع میں پولیس لائنز میں زبردستی گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔


بھرتی کے لیے ملینیل خواتین پر داعش کی توجہ مسقتبل کے لیے تشویش کا باعث

بھرتی کے لیے ملینیل خواتین پر داعش کی توجہ مسقتبل کے لیے تشویش کا باعث

یورپین یونین کی پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ داعش، اپنی نام نہاد 'خلافت' کے خاتمے کے بعد سے، ملینیل جنریشن سے تعلق رکھنے والی خواتین کو نشانہ بنا رہی ہے۔


Previous | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next