مذہب

کرسمس ٹری، رنگارنگ لائٹس اور چمکیلی سجاوٹیں کرسمس کی تقریبات کے آغاز کا اشارہ ہیں۔

ایک بلا منافع کام کرنے والی تنظیم، خویندو کور، بین المذاہب تعلقات اور سماجی ہم آہنگی کو آگے بڑھاتے ہوئے مذہبی عدم رواداری پر قابو پانے کے لیے اپنے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ساتھ مصروفِ عمل ہے۔

سکھ برادری کی جانب سے ویزے کے بغیر کرتار پور راہداری کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا گیا، جو ہندوستان اور پاکستان میں دو مقدس گردواروں کو آپس میں جوڑے گی۔

عمران خان نے بدھ کے روز اپنی تقریر میں توہینِ رسالت کی ایک ملزمہ آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف احتجاج کرنے والے شدت پسندوں کو تنبیہ کی۔

سنت نینو رام کا میلہ، مقامی شہریوں اور امن کے سرگرم کارکنوں کے لیے بین مذہبی ہم آہنگی اور مذاہب کے مل جل کر رہنے کی ایک مثال کی نمائندگی کرتا ہے۔

مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پشاور زلمی کی طرف سے منظم کی جانے والی تقریب میں 12 ٹیموں نے شرکت کی۔

مشاہدین کا کہنا ہے کہ رواں برس 26 اگست کو آنے والا یہ تہوار تمام مذہبی عقائد سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے اور بین المذاہب رواداری کو فروغ دے رہا ہے۔

پاکستان میں عید الاضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔

حکام نے تخت بائی میں نگہداشت اور کھدائی کے کام کو اس ماہ تیز تر کر دیا اور اس کا مقصد خیبر پختونخواہ کی آثارِ قدیمہ کے لحاظ سے اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

طالبان نے کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تھا مگر بہت سے علماء اور مشائخ نے عسکریت پسندوں کو نظر انداز کر دیا اور اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 'دہشت گردی اسلامی قانون کی خلاف ورزی ہے'۔

1