میڈیا

داعش کے میڈیا آؤٹلٹس جو کبھی طاقت ور ہوا کرتے تھے اب درجہٴ دوئم پر آ گئے ہیں

داعش کے میڈیا آؤٹلٹس جو کبھی طاقت ور ہوا کرتے تھے اب درجہٴ دوئم پر آ گئے ہیں

داعش کے خلاف کھڑے کیے گئے عسکری، نظریاتی اور سائیبر محاذوں نے اس گروہ کی میڈیا سے متعلق استعداد کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔


پاکستانی صحافی افغان میڈیا پر داعش کے حملوں کی مذمت کرنے والوں میں شامل

پاکستانی صحافی افغان میڈیا پر داعش کے حملوں کی مذمت کرنے والوں میں شامل

پاکستانی میڈیا کے کارکنوں اور تنظیموں نے کابل میں ہونے والے دو ہلاکت خیز بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جن میں 9 افغان صحافی ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہو گئے۔


ملٹی میڈیا ایوارڈز دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے بیانیئے کو اجاگر کرتے ہیں

ملٹی میڈیا ایوارڈز دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے بیانیئے کو اجاگر کرتے ہیں

پُرعزم ملٹی میڈیا مقابلوں میں امن فساد سے بالا، بین المذاہب ہم آہنگی، انتہاء پسندی کے خلاف بازگشت اور دہشت گردی کی حمایت چھوڑو کے موضوعات شامل تھے۔


بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے بحران میں ردعمل اور میڈیا تعلقات کی تربیت حاصل کی

بلوچستان کے سرکاری ملازمین نے بحران میں ردعمل اور میڈیا تعلقات کی تربیت حاصل کی

تربیت کا مقصد سرکاری ملازمین کو دہشت گردی اور پرتشدد انتہاپسندی کے واقعات کے بعد میڈیا کے ذریعے عوام کو معلومات فراہم کرنے کے لیے تیار کرنا ہے۔


عسکری طور پر شکست شدہ داعش کے پاس پروپیگنڈا کا مواد ختم

عسکری طور پر شکست شدہ داعش کے پاس پروپیگنڈا کا مواد ختم

گروپ کی طرف سے بنائی جانے والی تازہ ترین ویڈیو، پرانی فوٹیج کو دوبارہ سے استعمال کرنے پر انتہائی انحصار کرتی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ناکام ہوتی ہوئی پروپیگنڈا مشین کی ایک نشانی ہے۔


پختونخوا ریڈیو نے ہارے ہوئے عسکریت پسندوں کا چھوڑا ہوا خلاء پر کر دیا

پختونخوا ریڈیو نے ہارے ہوئے عسکریت پسندوں کا چھوڑا ہوا خلاء پر کر دیا

ریڈیو پیشکاروں کا کہنا ہے کہ پروگرام نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے اور مذہبی شدّت پسندی کی انسداد کرنے پر مرکوز ہیں۔


'پاکستان گرل' نوجوانوں کو ناانصافی کے خلاف جنگ پر اُکساتی ہے

'پاکستان گرل' نوجوانوں کو ناانصافی کے خلاف جنگ پر اُکساتی ہے

نئی کامک سیریز کے مصنف کا کہنا ہے کہ وہ نوجوان لڑکیوں-- اور لڑکوں-- کے لیے ایک نیا مثالی کردار تخلیق کرنے کی امید رکھتے ہیں جس سے وہ راہنمائی حاصل کر سکیں۔


پاکستانی طالبان کی طرف سے خواتین کے جریدے کو تشہیری حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت

پاکستانی طالبان کی طرف سے خواتین کے جریدے کو تشہیری حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت

ٹی ٹی پی کا آن لائن جریدہ 'سنتِ خولہ' کا ہدف پاکستانی خواتین ہیں اس مشورے کے ساتھ کہ 'ہم خیال جہادی بہنوں' کو ساتھ کیسے شامل کرنا ہے۔


پریس کے ابتدائی اقدام نے پاکستانی صحافیوں کی دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے میں مدد کی ہے

پریس کے ابتدائی اقدام نے پاکستانی صحافیوں کی دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے میں مدد کی ہے

صحافیوں کے کام کی نوعیت انہیں انتہائی زیادہ خطرے میں ڈالتی ہے، یہ وہ چیز ہے جسے پاکستانی پریس کلب روکنے کے لیے مصروفِ عمل ہیں۔


گھاگ ریڈیو پشتون سماج میں امن، رواداری کو فروغ دے رہا ہے

گھاگ ریڈیو پشتون سماج میں امن، رواداری کو فروغ دے رہا ہے

ویب پر مبنی ریڈیو کا مقصد معاشرے میں بنیاد پرست اور فسادی عناصر کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے ثقافت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔


1 | 2 | next