حقوقِ انسانی

22 اپریل کو لاہور میں پشتون تحفظ تحریک کے زیر اہتمام نکالی جانے والی ریلی میں سول سوسائٹی ممبران سمیت ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔

66 سالہ عاصمہ جہانگیر کی وفات اختتام ہفتہ پر حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی۔

ان کی دیگر کامیابیوں کے علاوہ، گلالئی اسماعیل ایک تنظیم کی سربراہ ہیں جو پاکستان میں خواتین پر تشدد اور ہراسگی کے ماحول کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے۔

ٹول فری ہاٹ لائن ان پاکستانیوں کو قانونی مشورہ اور رہنمائی فراہم کرتی ہے جنہیں سوشل میڈیا پر ہراسگی یا بلیک میلنگ کا سامنا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حکومت دور دراز کے قبائلی علاقوں میں بچوں کو ان عسکریت پسند گروہوں سے بچانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے جو ان کی برین واشنگ کرنے اور ان کی کمزوریوں سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مسرت قدیم کی پرتشدد انتہاپسندی کے خلاف کوششوں کے اعتراف میں انہیں ایک بین الاقومی اعزاز سے نوازا گیا۔