2018-01-15
پاکستانی اور افغان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی، دہشت گردی اور جنگ پاکستان اور افغانستان دونوں کے لیے نقصان دہ ہیں اور دونوں کو مل کر ان کے خلاف جنگ کرنی چاہیے۔
2017-11-16
تمام بچوں کے لیے تعلیم کو فروغ دینے والی اس فلم کی ہدایات پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک 5 سالہ لڑکے نے دیں۔
2017-10-04
ایک قدم جو حکام اٹھا رہے ہیں وہ یہ ہے کہ سالانہ بنیادوں پر صوبے میں تمام طلباء و طالبات کے خون کی جانچ کروائی جائے۔
2017-10-03
پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان سرگرم کارکن شفیق گیگیانی نے کہا کہ 'نوجوانوں میں سرمایہ کاری پاکستان کے روشن مستقبل کو یقینی بنائے گی'۔
2017-07-05
ادارہ 1،000 بچوں کو رہائش، تعلیم دینے اور بحال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جن کی تعداد فی الوقت 130 ہے۔
2017-05-12
کاروان تنظیم اور برٹش پشتون ایسوسی ایشن نے خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندی کے انسداد اور ترقی میں اضافے کے لیے مل کر کام کرنا شروع کیا ہے۔
2017-04-12
7 تا 9 اپریل پاکستان میں نوجوانوں کے لیے پہلا بین الاقوامی تھیئیٹر فیسٹیول، تماشا فیسٹیول 2017 منعقد ہوا۔
2017-03-13
خیبرپختونخواہ میں نوجوانوں کی انسدادِ دہشت گردی کی تنظیم، 'امن کے سفیروں' کی برادری کے ذریعے، انتہاپسندی اور بنیاد پرستی سے جنگ کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے۔
2016-12-21
فوج اور سول سوسائٹی طالبان اور دیگر جنگجو گروہوں کی جانب سے برین واشنگ کیے گئے نوجوانوں کی بحالی اور انہیں معاشرے میں دوبارہ یکجا کرنے میں تعاون کر رہے ہیں۔
2016-12-16
اس کلب کا مقصد نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے تاکہ عسکریت پسندی کی حوصلہ شکنی کی جائے اور معاشرے میں برداشت کو فروغ دیا جا سکے۔