2020-07-16
سکھ برادری اور دیگر اقلیتیں ان لوگوں کی مدد کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں جو کرونا وائرس کی وباء کا شکار ہیں اور یہ پاکستان میں بین المذہبی ہم آہنگی کے مضبوط تعلق کی عکاسی ہے۔
2020-06-02
مبینہ طور پر ایرانی پشت پناہی کی حامل ملیشیاؤں نے اموی خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے جسدِ خاکی کو قبر سے نکالا اور مقبرے کو مسمار کر دیا۔
2020-05-18
مرکزی علماء کونسل نے اس پہل کاری کا آغاز کیا ہے تاکہ شرعی بنیاد پر پاکستانی شہریوں کو غیر جانب دارانہ رہنمائی فراہم کی جا سکے جو مسجدوں میں علماء تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔
2020-04-03
جماعت کی ایک فلاحی شاخ ملک بھر میں مساجد، گرجا گھروں، مندروں اور گردواروں کی جراثیم کشی میں مدد کرتی رہی ہے۔
2020-03-11
دہشت گردی کی کارروائیوں کی وجہ سے خواتین پر تاریخی مسجد کے دروازے لگ بھگ دو دہائیوں تک بند رہے ہیں۔
پاکستانی اقلیتیوں کو ماضی میں عسکریت پسندوں نے حملوں کا نشانہ بنایا تھا۔
2020-01-02
اس گروہ کا مقصد—جنس، رنگ، عقیدہ، ذات یا مذہبی عقیدہ سے قطعہ نظر – نوجوانوں کے لیے اپنے تنوع کی خوشی مننانے کی غرض سے ایک محفوظ پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے۔
2019-12-24
سیکیورٹی میں بہتری کی وجہ سے رواں برس کی کرسمس کا جشن بطورِ خاص شیریں ہو گیا ہے۔
2019-11-14
مشاہدین کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کا جشن اس بیان کی تعمیر بھی کرے گا کہ ملک کی اقلیتیں اور اکثریتی آبادی عسکریت پسندی کے خلاف متحد ہیں۔
2019-11-06
پشاور اور ٹیکسلا میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے ایک بڑے بھکشو کا کہنا تھا 'مجھے یقین ہے کہ دنیا بھر کے بدھ بھکشو پاکستان کی سیر کرنے آئیں گے کیونکہ یہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے محفوظ ہے'۔