2020-07-15
پاکستان میں کووڈ-19کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد چین کے بھیجے گئے ناقص وینٹیلیٹرز کا شاخسانہ ہے
چین کورونا وائرس کے حوالے سے غیر معیاری آلات فروخت کرکے بے پناہ منافع کما رہا ہے جبکہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسپتالوں میں مرنے والے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ چین سے آنے والے وینٹیلیٹرز ہیں۔