http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/Topic/Crime_Justice?page=7

جرم و انصاف

خیبر پختونخوا میں شہری پولیس گشت کا آغاز

خیبر پختونخوا میں شہری پولیس گشت کا آغاز

حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں اعلیٰ تربیت یافتہ افسران پر مشتمل یہ نئی فورس 12 منٹ کے اندر کسی بھی ہنگامی صورتِ حال، جرم یا دہشتگردانہ کاروائی پر ردِّ عمل دینے کے لیے لیس ہے۔


پنجاب پولیس مجرموں اور عسکریت پسندوں پر کڑی نظر رکھ رہی ہے

پنجاب پولیس مجرموں اور عسکریت پسندوں پر کڑی نظر رکھ رہی ہے

پولیس نے لاہور کی حفاظت کے لیے ایک یکجا کمانڈر، کنٹرول اور مواصلات مرکز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔


کے پی پولیس اصلاحات نے عسکریت پسندی کو کچل دیا

کے پی پولیس اصلاحات نے عسکریت پسندی کو کچل دیا

پولیس کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس نے پشاور میں 128,000 غیر رہائشی مکینوں کے ڈیٹا کا اندراج کیا ہے، جو کہ جرم اور عسکریت پسسندی کے خلاف لڑائی میں ایک کلیدی عنصر ہے۔


پاکستانی اقلیتوں نے سیکورٹی افواج کی تعریف کی ہے

پاکستانی اقلیتوں نے سیکورٹی افواج کی تعریف کی ہے

پشاور کی عیسائی برادری پر حملہ کرنے والے ملزمان کی فوری گرفتاری کو دیکھ کر اقلیتیں سکھ کا سانس لے رہی ہیں۔


یولاسی پولیس پراجیکٹ پولیس اور عوام میں اعتماد کو بہتر بنا رہا ہے

یولاسی پولیس پراجیکٹ پولیس اور عوام میں اعتماد کو بہتر بنا رہا ہے

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ کمیونٹی پولیس کی کوششوں سے عسکریت پسندی کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔


سندھ میں عدالتوں کی حفاظت کے لیے رینجرز تعینات

سندھ میں عدالتوں کی حفاظت کے لیے رینجرز تعینات

نیم فوجی دستے کوئٹہ حملوں کے تناظر میں قانونی برادری کو تحفظ فراہم کریں گے۔


خیبر پختونخوا میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبر پختونخوا میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن

انسدادِ بجلی چوری اور بقایاجات جمع کرنے کے لیے پولیس یوٹیلٹی اہلکاروں کے ساتھ کام کر رہی ہے۔


تیز ترین انصاف سے پاکستانیوں کے حکومت پر اعتماد میں اضافہ

تیز ترین انصاف سے پاکستانیوں کے حکومت پر اعتماد میں اضافہ

عدالتیں کئی برسوں سے پھنسے دہشتگردی کے مقدمات کی فہرست کو صاف کرنے کے لیے ایک کاوش کر رہی ہیں۔