کراچی پولیس نے 5 مبینہ داعش عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا

پاکستان فارورڈ

کراچی – ڈان نے خبر دی کہ پولیس نے پیر (15 اپریل) کو تیسر ٹاؤن، کراچی مین ایک چھاپے کے دوران "دولتِ اسلامیہٴ" (داعش) کے پانچ مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

سنیئر سپرانٹنڈنٹ پولیس عرفان بہادر کے مطابق، مبینہ دہشتگردوں کی شناخت عبداللہ – العمروف حمزہ، وقار، وسیم، نوید اور مدثّر کے طور پر ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ملزمان داعش کے لیے بھرتیاں کرنے کی غرض سے سوشل میڈیا استعمال کرتے تھے۔

پولیس نے دستی بم، غیر قانونی اسلحہ، گولہ بارود اور لیپ ٹاپ بھی ضبط کیے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500