وزیرِ خارجہ قریشی، امریکی صدر ٹرمپ میں تعلقات پر بات چیت

پاکستان فارورڈ

نیویارک -- ڈان نے منگل کو خبر دی ہے کہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل (25 ستمبر) کو نیویارک میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات کے بارے میں معاملات پر بات چیت کی جا سکے۔

قریشی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہیں۔

ظہرانے میں اپنی بات چیت میں، ٹرمپ نے نئے منتخب ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

قریشی نے امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو سے بھی بات چیت کی۔ ڈان نے خبر دی ہے کہ وہ دوبارہ 2 اکتوبر کو ملاقات کریں گے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500