پاکستان میں یومِ دفاع منایا گیا

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ 1965 کی جنگ کے خاتمے پر فائر بندی کی 53 ویں سالگرہ مناتے ہوئے، پاکستان میں جمعرات (6 ستمبر) کو یومِ دفاع منایا گیا۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق، اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے اور دیگر ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔

پورے ملک میں کئی تقریبات کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500