عمران خان نے بدعنوانی کے خلاف جنگ کو ترجیح قرار دیا ہے

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے بدھ (29 اگست) کو ایک بار پھر کہا کہ بدعنوان افراد کا احتساب کرنا حکومت کی اولین ترجیح رہے گی۔

خان نے یہ تبصرہ سپریم کورٹ کے سابقہ جج جسٹس جاوید اقبال جو کہ قوامی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین ہیں، کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کیا۔

خان نے بدعنوانی کے خاتمے اور شفافیت کو پھیلانے کے اپنے ارادے کو دہرایا۔

انہوں نے اقبال کو بتایا کہ ان کی حکومت نیب کو مضبوط بنانے اورپاکستان کے اداروں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500