مستقل امن کے لیے عمران خان اور باجوہ کا اکھٹے کام کرنے کا عہد

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد – ڈان کی رپورٹ کے مطابق، وزیرِ اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے میں مستقل امن اور استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عہد کیا۔

18 اگست کو خان صاحب کے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھانے کے بعدسے پاکستان کی سلامتیکی صورتحال کے متعلق بات چیت کے لیے دونوں راہنماؤں کی سوموار (27 اگست) کو یہ پہلی ملاقات تھی۔

باجوہ صاحب نے وزیرِ اعظم بننے پر خان صاحب کو مبارکباد پیش کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

اگر امریکہ کے وزیر خارجہ پاکستان دورہ کے بعد ٹرمپ کے پالسی کے کوئی بدلون آتا ہے؟؟؟؟

جواب