ستمبر میں پومپیو کا دورۂ اسلام آباد متوقع

پاکستان فارورڈ

واشنگٹن، ڈی سی -- اتوار (19 اگست) کو ڈان نے خبر دی ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا پاکستان کے نئے قائد کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے 5 ستمبر کو دورۂ اسلام آباد متوقع ہے۔

ایک سفارتی اور سرکاری ذریعے کے مطابق، توقع ہے کہ پومپیووزیرِ اعظم عمران خاناور ان کی ٹیم کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر ملاقات کریں گے۔ غالب امکان ہے کہ یہ ملاقات عمران خان کی کسی غیر ملکی عہدے دار سے پہلی ملاقات ہو گی۔

امکان ہے کہ دورے میں دو بڑے امور پر توجہ مرکوز ہو گی:دونوں ممالک کے درمیان روابط کی بحالیاور افعان امن عمل کو فوری طور پر شروع کرنے کے لیےپاکستان کی امریکی کوششوں کی حمایت۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500