چیف جسٹس نثار کا آبادی میں بے تحاشہ اضافہ پر اظہار تشویش

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد – جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے منگل (3 جولائی) کو پاکستان میں آبادی میں اضافے پر قابو پانے کے لئے ایک یکساں پالیسی پر زور دیا ہے۔

نثار نے مسئلے سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران یہ تبصرہ کیا۔

نثار نے بتایا، پاکستان کی آبادی میں اضافہ کی شرح ایک آبادی بم ہے اور آبادی کو مہیا کرنے کے لئے ملک میں خوراک اور پانی سمیت وسائل کافی نہیں ہیں۔

انہوں نے بتایا، مسئلے سے ایک یکساں پالیسی اور جنگی بنیادوں کے تحت نمٹنا چاہیئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

Bhai hamen aarobar brhane chshye logon ko wafir rozgar frham krna chahye na k bache paida krne na krne pr pabandi

جواب