اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ صدر ممنون حسین نے منگل (5 جون) کے روز اسلام آباد میں نگران کابینہ کے چھ ارکان سے حلف لیا۔
کابینہ نگران وزیرِ اعظم، سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک کی 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات تک ملک کا انتظام سنبھالنے میں معاونت کرے گی۔
ناصر الملک نے اس سے پہلے 1 جون کو حلف اٹھایا تھا، جب ملکی تاریخ میں صرف دوسری بار پاکستان کی سول حکومت پانچ سالہ مدتِ اقتدار مکمل کی۔
Mughy bhe bhoat shok ha army ha plazz help me
جوابتبصرے 1