|

بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں پولیس اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

پاکستان فارورڈ

بنوں -- ڈان نے جمعہ (11 مئی) کو خبر دی ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا، جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

ضلعی پولیس افسر صادق بلوچ نے کہا کہ ریموٹ کنٹرول بم، جو کہ کوہاٹ چورنگی کے قریب کھڑی کی گئی ایک موٹرسائیکل میں چھپایا گیا تھا، نے ایک پولیس وین کو نشانہ بنایا۔

کسی گروپ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

0 تبصرے

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

کیا آپ دہشت گردی میں سرمایہ کاری اور رقوم کی غیر قانونی ترسیل پر قابو پانے کے لیے پاکستان کے عملی اقدامات سے مطمئن ہیں؟

نتائج