2018-02-01

سندھ کے وزیر اہلیہ سمیت کراچی میں اپنے گھر پر مردہ پائے گئے

پاکستان فارورڈ

کراچی۔ ڈان نے جمعرات (1 فروری) کو خبر دی ہے کہ سندھ کے وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور ان کی اہلیہ کی کراچی کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں گولیاں لگی نعشیں پائی گئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن، میر ہزار خان بجرانی اور ان کی اہلیہ، صحافی فریحہ رزاق کی نعشیں ان کے بند بیڈ روم میں سے ملی تھیں۔

پولیس تمام زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے۔

پی پی پی کے کئی رہنماؤں نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔

پی پی پی کی قانون ساز نفیسہ شاہ نے ٹوئیٹ کیا، "یہ خاندان اور پی پی پی دونوں کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ میرے خیالات اور دعائیں ان کے اہلِ خانہ، اہلِ حلقہ اور ہمارے پی پی پی خاندان کے ساتھ ہیں۔" کسی نے اس واقیہ کی ذمہ داری قبول نہی کی ہے.

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

پاکستان میں چین کے بڑھتے ہوئے معاشی اثرورسوخ کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟

نتائج