افغان وفد تعاون پر بات چیت کے لئے اسلام آباد روانہ

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد – ڈان نے اطلاع دی ہے پاکستان سے دو طرفہ تعاون پر بات چیت کے لئے افغان حکام بالا بدھ (31 جنوری) کو اسلام آباد پہنچے۔

وفد میں وزیر داخلہ ویس احمد برمک اور نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی چیف معصوم ستانیک زئی شامل ہیں۔

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا، حکام کے پاس افغان صدر اشرف غنی کا ایک پیغام ہے اور ممکنہ باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500