عباسی کی سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت

پاکستان فارورڈ

زیورخ – سماء ٹی وی نے خبر دی ہے کہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں حصہ لینے کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی منگل (23 جنوری) کو سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔

عباسی،24-25 جنوری (بدھ اور منگل) کو ڈیوس میں فورم میں شرکت کریں گے۔

توقع ہے کہ عباسی اہم عالمی رہنماؤں اور کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقات کریں گے اور مختلف تقریبات میں شریک ہوں گے۔ وہ بدھ کے روز "دی بیلٹ اینڈ روڈ امپیکٹ" نامی سیشن میں حصہ لیں گے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500