شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق

پاکستان فارورڈ

میر علی -- منگل (5 دسمبر) کو ڈان نے خبر دی ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ایک بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور دیگر آٹھ زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ایک موٹرسائیکل پر نصب دیسی ساختہ بم نے ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا جو پاکستانی فوج کی بھرتی کے لیے تین سویلین امیدواروں کو لے جا رہی تھی۔

دیگر تین سویلین افراد کے ساتھ ساتھ تینوں بھرتی ہونے والے افراد بھی جاں بحق ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500