بلوچستان بم دھماکے میں بچہ جاں بحق

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- بلوچستان پولیس حکام نے ڈان کو بتایا کہ جمعہ (یکم دسمبر) کو چمن کے مضافات میں مسیحی کالونی کے باہر ایک دستی بم پھٹنے سے ایک سات سالہ بچہ جاں بحق اور دیگر دو زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

اسٹیشن ہاؤس افسر گل محمد نے کہا کہ دھماکہ مضافاتی گیٹ کے قریب پھینکے گئے ایک دستی بم کی وجہ سے ہوا۔

حکام واقعہ کے تحقیقات کر رہے ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500