پاکستان میں عید میلادالنبیﷺ منائی گئی

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ جمعہ (یکم دسمبر) کے روز پاکستانی میں عید میلادالنبیﷺ -- حضرت محمد ﷺ کی سالگرہ -- پورے ملک میں منائی گئی۔

جیو نیوز نے بتایا کہ حکام نے وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں بالترتیب 31 اور 21 توپوں کی سلامی پیش کی۔ پورے ملک میں، شب بھر کی تقریبات، کانفرنسوں، محافلِ نعت اور آتش بازی نے سالگرہ منانے میں مسلمانوں کی مدد کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500