2017-11-02

پاکستان عالمی کرکٹ کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گیا

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- پاکستان پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹوئنٹی 20 کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ ڈان کے مطابق اس بات کا اعلان کرکٹ کے انتظامی ادارے نے بدھ (یکم نومبر) کو کیا۔

پاکستان نے بدھ کو انڈیا کی طرف سے نیوزی لینڈ کو شکست دیے جانے کے بعد اول مقام حاصل کیا۔ اس سے پہلے انڈیا اول نمبر پر تھا مگر اس شکست کے بعد وہ دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ درجہ بندی میں گزشتہ سال اول نمبر پر آیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 2

تبصرہ

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

سنہ 2018 میں پاکستان کے لیے سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟

نتائج