امریکی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی

پاکستان فارورڈ

کراچی -- جمعہ (27 اکتوبر) کو ڈان نے خبر دی ہے کہ امریکن بزنس کونسل (اے بی سی) آف پاکستان کی جانب سے کروائے گئے ایک نئے سروے میں امریکیوں کمپنیوں کے جنوب ایشیائی ملک میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کے اظہار کا انکشاف ہوا ہے۔ اے بی سی ارکان میں امریکہ کی 68 کمپنیاں شامل ہیں۔

اے بی سی کے سروے میں لگ بھگ 95 فیصد شرکاء نے پاکستان میں طویل مدتی معاشی رجحانات کے بارے میں رجعت پسندی کا اظہار کیا۔ نتائج، جو جمعرات (26 اکتوبر) کو عام کیے گئے تھے، میں گزشتہ برس کی نسبت شرکاء میں پاکستان کے متعلق بہت زیادہ مثبت تاثر پایا جاتا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500