بلوچستان میں گرنیڈ حملے میں 44 افراد زخمی

اے ایف پی

کوئٹہ -- پولیس اور ہسپتال کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان نے شورش زدہ جنوب مغرب میں جمعرات (19 اکتوبر) کے روز دو الگ الگ ہینڈ گرنیڈ حملوں میں 44 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے چند ایک کی حالت نازک ہے۔

حکام نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار حملہ آوروں نے صوبہ بلوچستان کے اضلاع مستونگ اور گوادر میں سڑکوں کے کنارے گرنیڈ پھینکے تھے۔

فوری طور پر کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500