2017-10-04

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے مجرموں کو پھانسی

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی – انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق، حکام نے (4 اکتوبر) کو خیبر پختونخوا کی ایک جیل میں دہشتگردی کی فوجی عدالتوں کی جانب سے مجرم ٹھہرائے گئے تین افراد کو پھانسی دے دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، ان کے جرائم میں جون 2014 میں پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کے ایک طیارے پر فائرنگ، شہریوں کو قتل کرنا اور افواج اور پولیس پر حملے کرنا شامل تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کو قابو میں لانے کے لیے پاکستان – افغانستان سرحد پر مستقبل میں لگنے والی باڑ کس قدر مؤثر ہو گی؟

نتائج