آرمی کور کمانڈرز کے سیکیورٹی کی صورتِ حال کا جائزہ لیا

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد — ڈان نے 4 اکتوبر کو خبر دی کہ منگل (3 اکتوبر) کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں کور کمانڈرز کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔

کمانڈرز نے سات گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں مبینہ طور پر ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے ساتھ ساتھ فوج کی مستعدی کا بھی جائزہ لیا۔

ڈان نے خبر دی کہ امکان ہے کہ باجوہ نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان پر بات چیت کی، جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے گفت و شنید کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500