سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں عسکریت پسندوں کے 2 کیمپ تباہ کر دیئے

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- دنیا ٹی وی نے بتایا ہے کہ جمعرات (21 ستمبر) کو صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو کیمپوں کو تباہ کر دیا۔

کیمپ کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کی ملکیت تھے، کا اضافہ کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ فرنٹیئر کور اور خفیہ اداروں نے ایک مخبری پر مشترکہ کارروائی کی تھی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ فوج نے وہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی ایک کھیپ برآمد کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500