افغان سفیر اور پاکستانی آرمی چیف کے درمیان سیکورٹی اور دہشت گردی پر بات چیت

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- پجہوک افغان نیوز نے خبر دی ہے کہ پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زخیل وال اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ (20 ستمبر) کو راولپنڈی میں سیکورٹی اور دہشت گردی کے بارے میں بات چیت کی۔

پاکستانی فوج کے مطابق، دونوں اطراف نے تعاون میں بتدریج بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500