آرمی چیف نے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد – ڈان کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ (20 ستمبر) کو چار دہشت گردوں کی موت کے وارنٹس پر دستخط کردیے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے چاروں کو ملٹری کورٹ نے موت کی سزا دی تھی۔

طاہر علی، آفتاب الدین، عمر خان اور شبیر احمد، 21 قانون نافذ کرنے والے اور فوجی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500