ایک شخص پر خودکش بم دھماکے سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو نشانہ بنانے کا الزام

پاکستان فارورڈ

لاہور -- جیو نیوز کے مطابق، پولیس نے سوموار (18 ستمبر) کو کہا کہ پنجاب پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک خودکش بم دھماکے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔

پولیس نے کہا کہ ملزم پنجاب کے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ایک افسر کا ڈرائیور ہے۔

جولائی میں، لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ سے 100 میٹر کے فاصلے پر ایک خود کش دھماکے نے 26 جانیں لے لی تھیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500