مشال خان کے قتل سے تعلق ہونے پر 57 افراد کو سزا

پاکستان فارورڈ

پشاور -- ڈان نے خبر دی ہے کہ ہری پور، خیبرپختونخوا میں ایک انسدادِ دہشت گردی عدالت نے، منگل (19 ستمبر) کو مشال خان کو قتل کرنے سے تعلق ہونے پر 57 ملزمان کو سزا سنا دی ہے۔

تمام 57 ملزمان نے مجرم نہ ہونے کی استدعا کی ہے۔ اگلی تاریخِ سماعت بدھ (20 ستمبر) کے لیے طے ہے۔

مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم، مشال خان کو اپریل میں ایک مشتعل ہجوم نے مار پیٹ کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ مشتعل ہجوم ان افواہوں پر ردِعمل کر رہا تھا کہ مشال خان نے توہینِ رسالت کا ارتکاب کیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500