ملتان میں 2 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان فارورڈ

ملتان -- پاکستان ٹو ڈے نے خبر دی ہے کہ پولیس نے اتوار (17 ستمبر) کو ملتان میں فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

سی ٹی ڈی کے اہلکار نے کہا کہ پنجاب پولیس کے انسدادِ دہشت گردی کے شعبہ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے جلال پور پیروالا میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا جس کے نتیجہ میں مسلح لڑائی شروع ہو گئی۔

اہلکار نے کہا کہ چار ملزمان فرار ہو گئے مگر دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500