پاکستان، افغانستان سرحدی دفاع کو مضبوط بنائیں گے

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان کے مطابق، جمعرات (14 ستمبر) کو فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے اپنی مشترکہ سرحد پر دفاع کو بہتر بنانے کے لیے ایک عملی منصوبہ تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اتفاقِ رائے کابل میں عسکری رہنمائی کے ایک دوطرفہ اجلاس کے نتیجے میں ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ افسران نے قیدیوں کے تبادلے پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500