مسلح افراد نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق رکن کو قتل کردیا

پاکستان فارورڈ

لوئر دیر – ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جمعرات (14 ستمبر) کو لوئر دیر میں مسلح افراد نے خیبر پختونخواہ صوبائی اسمبلی کے سابق رکن ہاشم خان کو گولی مار ہلاک کردیا۔

خان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل-این) سے تھا۔

دی نیوز انٹرنیشنل نے اطلاع دی ہے کہ مسلح افراد نے خان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے انھیں اور دو ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔

پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500