بلوچستان میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- ڈان نے خبر دی ہے کہ سوموار (4 ستمبر) کو، صوبہ بلوچستان کے ضلع واشک میں ایک جھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔

واشک کے ایک اعلیٰ انتظامی اہلکار نے کہا کہ حملہ آوروں نے ایک سیکیورٹی قافلے پر فائر کھول دیا، اہلکار نے مزید کہا کہ شہید ہونے والوں میں فرنٹیئر کور کے ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہیں۔

ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500