جنوبی وزیرستان، بلوچستان میں 2 فوجی، 2 دہشت گرد ہلاک

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، جنوبی وزیرستان اور بلوچستان صوبہ میں دو فوجی اور دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سماء کے مطابق، ایف سی نے ایک بیان میں کہا کہ فرنٹیئر کور نے اتوار (27 اگست) کو بلوچستان میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

ڈان نے سیکورٹی کے حکام کے بیان کے حوالے سے کہا کہ فوجی جنوبی وزیرستان میں اتوار کو اس وقت ہلاک ہوئے جب ان کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500