|

ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی- ایف کے راہنما کے ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

پاکستان فارورڈ

پشاور -- ڈان نے خبر دی ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (فضل) (جے یو آئی- ایف) کے راہنما مولانا فصل الرحمان کے ایک ساتھی کو ہفتہ (19 اگست) کو ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخواہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قاتلوں نے مولانا سید عطااللہ کو فجر کی نماز کے بعد گھر جاتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

یہ 11 اگست کے بعد سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا پانچواں واقعہ ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند ہے؟

Pf icons no 0

تبصرہ 💬

* لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے
Captcha

انتخاب

کیا آپ نئی حکومت کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ امن کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں؟

نتائج