بلوچستان میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ – ایکسپریس ٹریبیون نے اطلاع دی ہے کہ منگل (8 اگست) کو بلوچستان کے ضلع آواران میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

بم آواران بازار میں ایک دکان کے قریب نصب کیا گیا تھا۔

ڈان نے اطلاع دی ہے کہ دو بچوں سمیت چار پاکستانی ایک دستی بم پھٹنے سے زخمی ہوگئے جو پیر (7 اگست) کو کوئٹہ میں بچوں کو ملا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500