دیر میں 4 پاکستانی فوجی جاں بحق دو دہشتگرد ہلاک

پاکستان فارورڈ

دیر بالا – دنیا ٹی وی کے مطابق بدھ (9 اگست) کو دیر بالا، خیبر پختونخواہ (کے پی) میں ایک جھڑپ میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق اور دہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

انتر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ شیروتکائی میں ایک خفیہ اطلاع پر کی جانے والی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے آرمی کا ایک میجر اور تین دیگر فوجی جاں بحق ہو گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سپاہیوں نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا اور ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ ایک اور عسکریت پسند نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500