کراچی میں قتل و غارت میں کئی گروہ ملوث ہیں: حکام

پاکستان فارورڈ

کراچی -- سندھ پولیس کے شعبۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی رائے کا حوالہ دیتے ہوئے، اتوار (6 اگست) کے روز ڈان نے خبر دی کہ کراچی میں پولیس اور سابق پولیس اہلکاروں کی حالیہ ٹارگٹ کلنگز میں کئی عسکری گروہ ملوث ہو سکتے ہیں۔

سی ٹی ڈی نے کہا کہ ایسے تمام قتلوں میں مختلف طریقے استعمال ہوئے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) یا لشکرِ جھنگوی کے مختلف دھڑے اس مسئلے کا حصہ ہو سکتے ہیں۔

سی ٹی ڈی نے کہا کہ ایک نئے انتہاپسند گروہ، انصار الشرعیہ میں تعلیم یافتہ اور میڈیا کے ماہر اراکین شامل ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500