ایرانی سرحد کے قریب دھماکے سے 4 پاکستانی چرواہے ہلاک

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- ڈان نے خبر دی ہے کہ پاکستان اور ایران کی سرحد کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں ہفتہ (29 جولائی) کو چار چرواہے ہلاک ہو گئے۔

پنجگور کے ڈپٹی کمشنر عبدل جبار بلوچ نے کہا کہ دھماکہ پنجگور ڈسٹرکٹ میں ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کی نوعیت ابھی تک معلوم نہیں ہے۔

حکام تفتیش کر رہے ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500