چارسدہ میں جمعیت علماء اسلام کا راہنما ہلاک

پاکستان فارورڈ

چارسدہ -- ایکسپریس ٹریبیون نے خبر دی ہے کہ نامعلوم قاتلوں نے بدھ (26 جولائی) کو جمعیت علماء اسلام (فضل) (جے یو آئی- ایف) کے ایک راہنما اور عالم کو چارسدہ ڈسٹرکٹ، خیبر پختونخواہ صوبے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قاری حق نواز کو مسجد سے گھر جاتے ہوئے ہلاک کیا گیا۔

نواز نے چارسدہ میں مدرسہ بنایا تھا اور وہ وہاں پڑھاتے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500