بلوچستان، خیبر میں تشدد کے واقعات میں 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، صوبہ بلوچستان اور خیبر ایجنسی میں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم تین سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

ڈان نے خبر دی ہے کہ مسلح افراد نے فرنٹئیر کور (ایف سی) کے دو اہلکاروں کو اس وقت گولی ماری جب وہ چاغی ڈسٹرکٹ، بلوچستان میں ہفتہ (22 جولائی) کو گشت پر جا رہے تھے۔

سماء اور ایکسپریس ٹریبیون نے خبر دی ہے کہ بڈھ بیر-شیخاں روڈ، خیبر ایجنسی میں اتوار (23 جولائی) کو ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب نصب شدہ ایک بم بم پھٹ گیا جس سے خاصہ دار فورس کا ایک افسر ہلاک ہو گیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500