آپریشن خیبر چہارم میں 13 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان فارورڈ

راولپنڈی -- پاکستانی افواج نے راجگال وادی، خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر چہارم کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک اور عسکریت پسندوں کے بہت سے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ بات انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے جمعرات (20 جولائی) کو بتائی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے ساتھ مسلح لڑائی میں ایک فوجی بھی ہلاک ہوا۔

خبروں میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے اس آپریشن میں ابھی تک 90 اسکوئر کلومیٹر کا علاقہ صاف کیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500