کراچی میں عسکریت پسند ملزمان اور 14 دیگر ملزمان گرفتار

پاکستان فارورڈ

کراچی — دنیا ٹی وی نے بدھ (19 جولائی) کو خبر دی کہ سیکیورٹی فورسز نے کراچی میں ایک کالعدم گروہ کے کارکن ملزم کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ پیر (17 جولائی) کو مقامی جماعت کے دو کارکنان کے قتل سے متعلقہ 14 گرفتاریاں کیں۔

لشکرِ جھنگوی (ایل ای جے) کا رکن ملزم اورنگی ٹاؤن میں گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے مزید کہا کہ 14 دیگر زیرِ حراست افراد سے پاک سرزمین پارٹی کے دو کارکنان کے قتل سے متعلق تفتیش جاری ہے۔ ان افراد کو موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار کر قتل کیا جو موقع سے فرار ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500